گلگت ( ایس یو ثاقب )سب جیل جوٹیال میں تین دنوں سے قیدیوں کا ہرتال

گلگت ( ایس یو ثاقب )سب جیل جوٹیال میں تین دنوں سے قیدیوں کا ہرتال طبی سہو لیا ت نہ ہو نے کی وجہ سے ہڑتال کی نوبت آئی تین دنوں سے بارک بندی بھی نہیں ہو ئی ہے اب تک کو ئی اقدامات نہیں اٹھا ئے گئے ہیں ۔ یہ ہرتال اس لیئے واقع ہوا جب ایک قیدی کی حالت ناساز گار ہو ئی اور قیدیوں نے بیمار قیدی کو ہسپتال لیجا نے کی اپیل کیا تو اسے ہسپتال منتقل نہیں کیا گیا جس پہ قیدی تیش میں آگئے اور انتظا میہ کے خلاف احتجاج کیا اور بارک بندی ہو نے نہیں دیا ہے اور مطا لبہ کیا ہے کہ سب جیل گلگت میں قیدیوں کے لیئے طبی سہولیات فراہم کی جا ئیں جس کہ قانون ہمیں حق دیتا ہے اور ہم انسان ہیں اور انسانی بنیادی حقوق کا حق رکھتے ہیں 

Comments