گلگت(ایس یو ثاقب) شہادت حضرت علیؑ کے مناسبت سے آج مرکزی جلوس عزاء ڈاکپورہ محلہ گلگت سے برآمد ہو کر مر کزی امامیہ مسجد میں اختتام پزیر ہوا
گلگت(ایس یو ثاقب) شہادت حضرت علیؑ کے مناسبت سے آج صبح دس بجے کے قریب مرکزی جلوس عزاء ڈاکپورہ محلہ گلگت سے برآمد ہو کر مر کزی امامیہ مسجد میں اختتام پزیر ہو ا جلوس عزاء میں سینکڑوں عزاء داروں نے شرکت کی اور نوحہ کوانی کے ساتھ سینہ زنی کیا گیا اور علماء کرام نے جلوس کے اختتام پہ سیرت علیؑ پہ عمل کر نے کی تا ءید کی ۔ اس دوران انتظا میہ کی جانب سے جلوس عزاء کے تمام داخلی و خارجی راستوں کو پہ سیکیورٹی کے بہترین انتطا مات کءے انتظا میہ کے ساتھ مقامی سکاءوٹس نے بھی تعاون کیا اور جلوس پر امن طریقے سے اختتام پزیر ہوا
Comments
Post a Comment