گلگت۔حق دیا جاءے ورنہ اخبارات کی اشاعت نہیں ہو گی ۔ ایڈیٹرز و ریزیڈنٹ ایڈیٹرزایکشن کمیٹی

گلگت(پ ر )پرنٹ میڈیا کے ایڈیٹرز و ریزیڈنٹ ایڈیٹرز نے بلات کی عدم اداءیگی پہ کل بروز جمعہ سے اخبارات مارکیٹ میں نہیں ملینگے۔ اس کی بنیا دی وجہ یہ ہے کہ اب تک مقامی و غیر مقامی اخبارات کے بلات کو روک دیا گیا اور اس میں بیرو کریسی نے رکاوٹ ڈال دیا صوباءی حکومت بھی بے بس ہو نے پہ اخبارات ایکشن کمیٹی بناءی گءی اور مطالبات کے منظوری تک احتجاج کیا جا ءے گا اور اخباروں کی اشاعت نہیں ہو گی

Comments