مسلم لیگ (ن)یہا ں کے لوکل اخبارات بند کرنے پر تلے ہوئے ہیں اور امر یت کی پالیسی پر گا مزن ہیں ۔میڈ یا سیل پاکستان پیپلز پارٹی

گلگت. پاکستان پیپلز پارٹی میڈ یا سیل کی طر ف سے صحافتی شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد کے سا تھ نا انصافی اور بر بر یت کے خلاف اور صحا فی برادری کے سا تھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے دو رحکو مت میں صحافی براردری کے سا تھ اس طر ح کے ظلم نہیں کی گئی اور یہ صحافی کے سا تھ ظلم کے انتہا ءہو گئی ہے ۔ہم گلگت بلتستان صحافیوں کے ساتھ ناروا سلوک کرنے پر مذمت کرتے ہیں ۔پاکستان پیپلز پارٹی آ زاد صحافت پر یقین رکھتی ہے جبکی مسلم لیگ (ن)یہا ں کے لوکل اخبارات بند کرنے پر تلے ہوئے ہیں اور امر یت کی پالیسی پر گا مزن ہیں ۔

Comments