گلگت(ایس یو ثاقب)پاکستان عوامی ورکرز پارٹی کے اسیر رہنماء باباجان کی ایلکشن اہلیت کیس تاریخ ایک بار پھر کل تک ملتوی کر دیا گیا ۔ باباجان کی تاریخ کو مسلسل طور پر تاریخ مل رہی ہیں لیکن کو ءی بھی فیصلہ نہیں دیا جارہا ہے ۔ معروف اور سینءرز وکلاء اور قانون دانوں کاکہنا ہے کہ بابا جان کو سزا تو ہو ءی ہے لیکن اس کو الیکشن سے نااہل نہیں کیا جاسکتا ہے الیکشن شے نا ہل کر نے کا کام الیکشن ٹر بیونل کا ہے جہاں سے بابا جان کے حق میں فیصلہ دیا گیا ہے اور باباجان اب بھی قانون کے مطا بق الیکش لڑ سکتا ہے
Comments
Post a Comment