گلگت( پ ر )چپور سن گو جال یوتھ کے ڈیما نڈ بنیا دی ہیں ان کے لیئے یوتھ کی جانب سے الیکشن با ئیکا ٹ کا اٹھا یا گیا اقدام قابل تحسین ہے.میڈیا کو اڈنیٹرعوامی ایکشن کمیٹی ثاقب عمر گلگتی
گلگت( پ ر ) عوامی ایکشن کمیٹی کے میڈیا کو اڈنیٹرثاقب عمر گلگتی نے کہا ہے کہ چپور سن گو جال یوتھ کے ڈیما نڈ بنیا دی ہیں ان کے لیئے یوتھ کی جانب سے الیکشن با ئیکا ٹ کا اٹھا یا گیا اقدام قابل تحسین ہے اور عوامی نام نہاد نمائندوں کو بھی ادارک ہو گیا ہے کہ اب عوام کو شعور حا صل ہوا ہے اور وہ اپنا حق لینا جا نتی ہے ان سیاسی مدا ریوں کو عوام اس وقت دیکھتے ہیں جب الیکشن قریب ہو تے ہیں الیکشن کے بعد وہ منظر عام سے غا ئب ہو کر اسلام آباد میں ڈیر ے لگا لیتے ہیں ، میر اور وزیر کے خلاف بھی نعرے لگا کر ووٹ لینے والے عوام سے مخلص نہیں ہیں وہ جس اسمبلی کے لیئے اس قسم کے کھو کھلے نعرے لگا رہے ہیں ان کی بھی یہ حیثیت نہیں ہے کہ وہ چپورسن اور گوجال کے عوام کے مسا ئل کو حل کر سکیں صر ف عوام کو اندھیر ے میں رکھنے کے لیئے یہ سب ڈرامے رچا ئے جا رہے ہیں ۔ ہم یوتھ آف چپورسن کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اپنے مسا ئل کا ادراک کر تے ہو ئے بروقت اقدام اٹھا یا ہے جس سے اپنے آپ کو عوامی کہنے والوں کا چہرے کا رنگ تبدیل ہو گیا ہے چپورسن گو کال کے یوتھ کی طر ح پورے گوجال اور ہنزہ کے عوام ان نو ٹنگیوں کے خلاف میدان میں آئیں اور اس سے قبل کیئے گیئے وعدے یاد دلا ئیں اور پانے بنیادی حقوق کے حصول کے لیئے کام کریں جس سے پورے جی بی میں شعور اجاگر ہو گا۔
Bada Karoooooooooo Main Paragraph Cheez KOOOOOO
ReplyDelete