مقامی اخبارات کے اشتہارات کے رقوم کی ادائیگی نہ کرنا انتہائ قابل مذمت ہی نہیں بلکہ باعث شرمندگی ہے .صدر ہائی کورٹ بار گلگت بلتستان ملک کفا یت
صدر ہائی کورٹ بار گلگت بلتستان ملک کفا یت نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے وکلاء برادری اپنے صحافی برادری کے ساتھ کہڑے ہیں مقامی اخبارات کے اشتہارات کے رقوم کی ادائیگی نہ کرنا انتہائ قابل مذمت ہی نہیں بلکہ باعث شرمندگی ہے اور اس طرح میڈیا کو تنگ کرنا اور غلام بنانے کی کوشش باعث شرمندگی ہے صوبائی حکومت اقتدار میں رہنے کا جواز کہو چکی ہے خود تو کرو کرپشن اوربناتے جاؤ مال اور سٹیٹ کے پانچواں پلر کو گراو تاکہ کرپشن پہ کوئی اٹھے نہ آواز کرپٹ حکمرانوں اپ کے دن گنے جا چکے ہیں کیونکہ وہ معاشرہ زندہ ہی نہیں رہ سکتا جو ظلم پہ قائم ہو گلگت بلتستان کے وکلاء صحافی برادری کے ساتھ ان کے مطالبات کے تکمیل تک ساتھ ہیں اور یہ کہنے میں حق بجانب ہیں کہ مقامی اخبارات کے ساتھ زیادتی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گ
Comments
Post a Comment