سکردو( پ ر ) پاکستان مسلم لیگ (ن) سکردو کا رہنما ءمحمد شریف جو نی نے اللہ اور رسولؑ سے محبت کرنے والے نامور قوال امجد صابری کی دہشت گردی کے واقع مےں شہادت پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گردی کے اس واقع کی شدےد ترےن الفاظ مےں مذمت کرتے ہوئے ملک دشمن عناصر کی جانب سے دنےا مےں ملک کا تشخص خراب کرنے اور وفاقی حکومت اور عسکری قےادت کی وجہ سے جاری امن کے ماحول کو خراب کرنے کی مذموم سازش قرار دےتے ہوئے کہا ہے کہ امجد صابری شہےد نے امن و محبت کا پےغام پھےلا ےا اورانکی شہادت سے پاکستانےوں کے حوصلے پست نہےں ہونگے ۔
Comments
Post a Comment