گلگت( ایس یوثاقب)اکیس رمضان شہادت حضرت علیؑ دنیا بھر کی طرح گلگت بلتستان میں بھی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منا یا جارہا ہےشہادت حضرت علیؑ کے حوالے سے مساجد میں خصوصی محا فل کا انعقاد اور علماء کرام ، ذاکرین نے مولا علیؑ کے سیرت پہ روشنی ڈالی اور مولا علیؑ کی سیرت کو راہ نجات قرار دیا اس حوالے سے جلوس بھی نکالا جا ءے گا اور عزاداری بھی کیا جا ءے گا ۔ اس دوران انتظا میہ کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کءے گءے تا کہ کو ءی بھی نا خوش گوار واقع رونماء نہ ہو سکے
Comments
Post a Comment