دنیا بھر کی طرح گلگت بلتستان میں شب قدرنہات عقیدت و احترام کے ساتھ منا یا جا رہا ہے

گلگت(ایس یو ثاقب) دنیا بھر کی طرح گلگت بلتستان میں شب قدربھینہات عقیدت و احترام کے ساتھ منا یا جا رہا ہے  شب قدر کی رات کی تلاش میں لوگوں نے مسجدوں یں اعتکاف کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے مسجدوں میں اعتکاف میں بیٹھے لوگوں نے رمضان کے آخری عشرہ کو اعتکاف میں گذارنے کے لیءے مساجد میں عبادات،تلاوت کا اہتمام کیا گیا ۔ حدیث نبویؐ اور قرآن کے واضح احکمات میں کہا گیا ہے کہ شب قدر جو کہ ہزار راتوں سے افضل رات ہے اس کو رمضان کے آخری عشرے میں تلاش کیا جاءے ۔ 

Comments