وزےراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفےظ الرحمن نے کہا ہے کہ مسلم لےگ (ن) کا مشن ترقی اور امن کا ہے۔ وزےرجنگلات حاجی وکےل مرحوم کے حلقے مےں انکی کوششوں کی وجہ سے مختصر مدت مےں اےک ارب سے زےادہ کے ترقےاتی منصوبے شروع ہوئے ہےں۔ سڑکےں، پانی سکول اور انفرا سٹرکچر کی بہتری کے لئے منصوبے منظور ہوئے ہےں ان ترقےاتی منصوبوں کی کامےابی کےلئے مسلم لےگ (ن) کے نامزد امےدوار کا ضمی انتخابات مےں ساتھ دے کر حاجی وکےل مرحوم کے سےاسی جانشےن اور مسلم لےگ (ن) کے امےدوار کو کامےاب کرائےں تاکہ تعمےر و ترقی کی سفر کو عملی جامع پہناےا جاسکے۔
Comments
Post a Comment