وزےر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفےظ الرحمن نے مسلم لےگ (ن) ےوتھ ونگ کے صوبائی کواڈنےٹر اشفاق احمد کے والد اشرف علی نقشبندی کی وفات پر ان کی رہاےش گاہ پر تعزےت کی۔ وزےراعلیٰ نے اس موقع پر سےنئر لائبرئےن اشرف علی نقشبندی کے اکلوتا بےٹا اشفاق احمد سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کےا۔ وزےراعلیٰ نے اشرف علی نقشبندی کے علمی خدمات پر انہےں خراج تحسےن عقےدت پےش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم نہ صرف اےک دروےش صفت انسان تھے بلکہ گلگت کی مرکزی کتب خانے کے محافظ رہے مرحوم کتابوں سے عشق کی حد تک لگاﺅ رکھتے تھے۔
Comments
Post a Comment