پی پی پی والے یہ تو بتا دے کہ وہ حق ملکیت کے حصول کے لیئے (ن) لیگ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں یا حکومت پا کستان کے خلاف احتجاج.ثاقب عمر گلگتی

گلگت ( نمائندہ خصوصی ) بالا ورستان نیشنل فر نٹ کے رہنماءثاقب عمر گلگتی نے کہا ہے کہ پی پی پی والے یہ تو بتا دے کہ وہ حق ملکیت کے حصول کے لیئے (ن) لیگ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں یا حکومت پا کستان کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں ۔ جن کے پاس حق حا کمیت نہ ہو وہ حق ملکیت کس طر ح حا صل کر سکتے ہیں ۔ پی پی پی کے بھولے سیاست دانوں کو یہ پتہ ہے کہ حق ملکیت کے حوالے سے پاکستان کی جانب سے کو ئی بھی حامی نہیں ہے البتہ اس حق ملکیت کی حا می انڈیا ہے آج پی پی پی ولاے کس منہ سے احتجاج کر رہے ہیں انکی و جہ سے ہی آج جی بی کے عوام حق ملیکت سمیت دیگر انسا نی حقوق یکسر محروم ہیں ۔ اگر وہ یہ بات کر رہے ہیں کہ حق ملکیت جی بی کے عوام کا حق ہے تو قبضے والی زمین کی بھی نشا ندہی کریں تا کہ معلوم ہو سکے کہ صر ف ایک ٹکرہ قبضے میں ہے یا پورا گلگت بلتستان ہے ۔ عوام کے ساتھ جدید طریقے سے ایک نیا ڈرامہ رچا یا جا رہا ہے ۔ جی بی کو جدید ترین فلسطین بنا نے ولاے خود پی پی پی والے ہیں ا ن ک وقت کے حسابب سے سب یاد دلا یا جا ئے گا ۔ جس طر ح زمینوں پہ قبضے غیر قانونی ہیں اسی طر گلگت بلتستان میں تمام وفا قی جماعتوں کا وجود بھی غیر قانونی ہے جلد ہی ان نوسر بازوں کے چہروں سے نقاب کو الٹا دیا جائے گا ۔

Comments