گلگت(ایس یو ثاقب) شدید بارش کی وجہ سے ہنزہ روڈ بلاک، سینکڑوں سیاح ہنزہ میں پھنس گءے۔
چھکس داس کے مقام پہ بارش کی وجہ سے لینڈ سلا ءیڈنگ ہو ءی جس کی وجہ سے روڈ بلاک ہو گیا جو سیاح ہزہ جا رہے تھے وہ واپس گلگت آءے جبکہ ہنزہ سے گلگت آنے والے روڈ بلاک ہو نے سے ہنزہ میں ہی رہ گءے ۔ سیاحوں کے اس پریشانی کو مد نظر رکھتے ہو ءے حکو مت کو فوری طور پر اقدامات اٹھانے کی اشد ضرورت ہے تا کہ کو ءی بھی انسانی حا دثہ رونمای نہ ہو سکے
Comments
Post a Comment