وزیر اعلی نے کٹے ہونٹوں اور تالوں کے مفت سرجری کا افتتاح کیا۔مریضوں کی عیادت بھی کی

  وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کٹے ہونٹوں اور تالوں کے مفت سرجری کا افتتاح کرتے ہوئے بیرون ملک سے آئے ہوئے ماہرین کی کوششوں کو سراہا ۔ وزیراعلیٰ نے سیکریٹری صحت کو ہدایت کی ہے کہ کٹے ہونٹوں اور تالو کے مفت سرجری کے لیے ماہرین کے ساتھ باقاعدہ MOU پر دستخط کیے جائیں۔ 




Comments