گلگت۔ایس سی یو کے ناقابل فراموش خدمات ہیں. کاشف علی

گلگت( چےف رپورٹر) اےس سی او کے خدمات نا قابل فراموش ہے اےسے علاقے جہاں خط کتا بت کےلئے ہفتے لگتے تھے آج اےس سی او اےسے علاقوں مےں کمےونےکےشن کے بہترےن سہولےات فراہم کر رہا ہےں ہم اےس سی او کے شہداءکو خراج عقےدت پےش کر تے ہےں ان خےالات کا اظہار کاشف علی سب فرنچائز احمد کمےونےکےشن گلگت بلتستان نے اپنے اےک بےان مےں کہا۔ انہوں نے کہا کہ اےس سی او نے نا ممکن کو ممکن بنا ےا ہے گلگت بلتستان کے دور دراز علاقوں مےں اےس سی او نے 16 جو لائی 1976 سے اپنے خدمات سر انجام دے رہا ہےں اور جہاں انسان بغےر کمےو نےکےشن کے رہ رہا تھا آج اےسے علاقوں مےں خدمات دے رہا ہےں ہم اےس سی او کے انہی خدمات پر ان کو شاندار خراج تحسےن پےش کرتے ہےں اور امےد کر تے ہےں کہ اےس سی او مزےد بہتر خدمات سر انجام دےنے کےلئے مزےد کوشش کر ے گا۔ تاکہ گلگت بلتستان تر قی کے منازل طے کر سکےں۔

Comments