گلگت(ایس یو ثاقب) ایس ایچ او سٹی تھانی ظہور احمد کی کارواءی نقلی نوٹ، اسلحہ،اور منشیات پکڑاگیا۔




گلگت(ایس یو ثاقب) ایس ایچ او سٹی تھانی ظہور احمد کی کارواءی نقلی نوٹ، اسلحہ،اور منشیات پکڑاگیا۔

زراءع سے معلوم ہو ا کہ نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے ملزمان اپنے موٹرسا ءیکل میں منشیات، نکلی نوٹ ، اور اسلھہ لیکر گلگت پہنچے اورگلگت کی مقامی ہو ٹل میں ٹھرے جہاں مخبر کی اطلاع پر سٹی تھا نہ کے ایس ایچ او ظہور احمد اور اس کی ٹیم نے چھاپہ مارا ملزمان کو گرفتارکر کے تھا نہ منتقل کر دیا اور کاروءی کا آغاز کیا ۔ عوامی حلقوں نے اس کاروءی پہ ایس ایچ او ظہور احمد اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور آءی جی پی سے اپیل کیا گیا کہ ایس ایچ او ظہوراحمد اور اسکی ٹیم کو تعریفی اسناد سمیت انعام کا اعلان کر کء مزید حوصلہ افزاءی کی جاءے 

Comments