گلگت۔ ضلعی انتظامیہ کی نا اہلی یا کام چوری جس کے باعث دکاندارون نے فٹ پاتھوں پہ قبضہ کیا ہوا ہے

گلگت۔ ضلعی انتظامیہ کی نا اہلی یا کام چوری جس کے باعث دکاندارون نے فٹ پاتھوں پہ قبضہ کیا ہوا ہے پیدل چلنے والے افراد کے لیءے سخت مساءل کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔ فٹ پاتھ پہ قبضہ ہونے کی وجہ سے لوگ سڑک پہ چلتے ہیں جہاں گاڑیوں سے متعدد افراد کی ٹکر ہو ءی اور جھگڑے بھی ہو ءے ہیں ۔ جو لوگ گا ڑی نہیں چلا سکتے ہو پیدل چلنے والوں پہ ہی گاڑی چڑھا دیتے ہیں ضلعی انتظا میہ فٹ پاتھوں کو واگذار کرانے میں مکمل ناکام ہو نے پہ فٹ پاتھ پہ اب مکمل قبضہ ہے ۔جس سے شہر کی بد صورتی میں بھی اضا فہ ہو رہا ہے اور اب تک کو ءی بحی اقدام نہ اٹھا نے سے شہر کے عوام میں شدید غم و غصہ پایا جا تا ہے 

Comments