مولاناسلطان رءیس اور فداحسین کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پولیس نے حاصل کرلیا جے آءی ٹی منتقل
گلگت ( نمائندہ خصو صی ) عوامی ایکشن کمیٹی کے چیئر مین مولانا سلطان رئیس اور کو اڈینیٹر فد ا حسین کو آج بروز سو موار انسداد دہشت گر دی کی خصو صی عدالت میں جسما نی ریمانڈ کے لیئے پیش کیا گیا ۔ جہاں پر انسداد دہشت گر دی کے جج راجہ شہباز خان نے پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا ۔ جس پر تفتیش کے لیئے مولا نا سلطان رئیس اور فدا حسین کو جو ائنٹ انوسٹی گیشن ونگ(جی آئی ٹی ) منتقل کر دیا گیا جہاں پر ان پہ لگا ئے گئے الزامات کے مطابق تفتیش ہو گی ۔
Comments
Post a Comment