گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے ولاے جیمز اینڈ منرلز کے ایکسیپورٹروں کو ہر سال نیشنل اور انٹر نیشنل نمائشوں میں شر کت کے لئے بھر پور تعاون کر ینگے.PGMA


 گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے ولاے جیمز اینڈ منرلز کے ایکسیپورٹروں کو ہر سال نیشنل اور انٹر نیشنل نمائشوں میں شر کت کے لئے بھر پور تعاون کر ینگے


گلگت (پ۔ر) گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے ولاے جیمز اینڈ منرلز کے ایکسیپورٹروں کو ہر سال نیشنل اور انٹر نیشنل نمائشوں میں شر کت کے لئے بھر پور تعاون کر ینگے اور ہر سال دسمبر میں اسلام اباد میں گلگت بلتستان کے قیمی پتھروں کی نمائش کے لئے نیشنل اور انٹر نیشنل ایگزبیشز منعقد کرواینگے ان خیالات کا اظہار سکریٹری ٹریڈ ڈولیمنٹ اتھارٹی اف پاکستان (TDAP) را بعہ اغا جویری نے پاکستان جیمز سٹون اینڈ منرلز ایسوسی ایشن (PGMA) کے ساتھ گلگت میںایک اہم میٹنگ میں کی ۔ انہوں نے کہا کہ ٹریڈ ڈولیمنٹ ا تھارٹی اف پاکستان گلگت کے جیمز اینڈ منرلز کے ٹریڈرزکے ساتھ بھر پور تعاون کریگی تاکہ گلگت بلتستان کے عوام کو فائدہ ہو سکے واضع رہے گزشتہ روز گلگت کے ایک مقامی ہوٹل میں ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، آغا خان رورل سپورٹ پروگرام اور پاکستان جیمزاینڈ منرلز ایسوسی ایشن کے مابین ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔ جس کی صدارت سکریٹری ٹریڈ ڈولیمنٹ اتھارٹی اف پاکستان (TDAP) را بعہ اغا جویری نے کی ۔ پاکستان جیمزسٹون اینڈ منرلز ایسوسی ایشن (PGMA) کے سینئر وائس چیئر مین سیف الدین نے سکریٹری TDAP کو گلگت بلتستان کے جیمز اینڈ منرلز سے تعلق رکھنے والے کاروباری حضرات کو درپیش مسائل سے اگاہ کیا جس پر سکریٹری ٹریڈ ڈولیمنٹ اتھارٹی اف پاکستان (TDAP) را بعہ اغا جویری نے تعاون کرنے کی یقین دھانی کر و ا دی ۔ انہوں نے کہا ہر سال دس (10) سے بارہ (12) جیمز کے تاجروں کو امریکا میں ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے نمائش میں شرکت کے لئے (60) فیصد اخراجات کو ادا کرنے اور اسلام اباد اور کراچی میں بھی ایگزینیشز منعقد کرنے پر مالی تعاون کرنے کی یقین دہانی کروا ئی ۔ تمام مطالبات کے حل کے لئے تعاون کی یقین دہانی کر وانے پر سینئر وائس چیئرمین پاکستان جیمزسٹون اینڈ منرلز ایسوسی ایشن (PGMA) نے سکریٹری ٹریڈ ڈولیمنٹ اتھارٹی اف پاکستان (TDAP) را بعہ اغا جویری کا شکریہ ادا کیا۔

Comments