ہنزہ ضمنی انتخابات مسلم لیگ کے امیدوار پرنس سلیم نے میدان مار لیا Posted by Unknown on September 10, 2016 Get link Facebook X Pinterest Email Other Apps تمام پولنگ اسٹیشنز کا رزلٹ اگیا مسلم لیگ کے امیدوار پرنس سلیم نے میدان مار لیا۔4679 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر اگئے جبکہ ازاد امیدوار کرنل ر عبید 4025 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر اگئے۔تمام 64 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری اور حتمی رزلٹ Comments
Comments
Post a Comment