حلف نامے پہ دستخط کے لیءے اے اے سی کے رہنماءوں کو سٹی تھانہ نے گرفتار کر لیا


حلف نامے پہ دستخط کے لیءے اے اے سی کے رہنماءوں کو سٹی تھانہ نے گرفتار کر لیا

آءیندہ کو ءی دھرنا تقریرسمیت حق نہیں ما نگو گے ۔ حلف نامے کا متن

گلگت ( نمائندہ خصو صی) چیرمین عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان مولانا سلطان رئیس اور کواڈنیٹر فدا حسین سے غداری اور دھشت گردی کے مقدمات کو کا لعدم قرار دیتے ہوئے ان دفعات کو ختم کر دیا گیا۔سموار کے روز دونوں رہنماوں کے جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کر دیا گیا جہاں گواہ و ثبوت نہ ہونے پر انسداد دہشت گردی کا دفعہ و غداری کا دفعہ 124A سمیت 506کو ختم کر دیا اور ضمانت پر رہا کر نے کا حکم دے دیا ،با قی ماندہ دفعات قابل ضمانت 147.341اور 153ہیںمیں نواز خان ناجی ، اسلم انقلابی ، جہانزیب انقلابی ،سید یعصب الدین، نظام الدین ،کریم خان کے کے ، فاروق احمد ، عقیل خان جن کو ضما نت کے بعد رہا کر دیا جا ئے گا ۔

Comments