Skip to main content
جعلی ٹھیکیداروں اور انکے شہولت کاروں کو عبرت کا نشانہ بنا یا جائے،ڈاکٹر زمان
گلگت کی سڑکوں کی میٹلنگ کے نام پر جعل سازی کے ذریعے حکومتی سرپرستی میں خزانے کو پندرہ کروڑ کا ٹیکہ لگایا گیا گڈ گورننس کے نعرے اپنوں کو نوازنے کے لئے لگائے گئے عوام کو چونا لگانے والے جعلی ٹھکیداروں اور حکام کو عبرت کا نشان بنایا جائے غدار ی کے مقدمات تو انکے خلاف بنائے جائے شیڈول فور میں تو ان کوشامل کیا جائے اس دو نمبری میں ملوث ماسٹر مانڈ اور سہولت کاروں کو قانون کے کٹھرے میں کھڑا کیا جائے عدالتوں کو سوموٹو تو ان ناسوروں کے خلاف لینا چاھئے جو عوام کا پیسہ مال غنیمت کی طرح بغیر ڈکار کے ہڑپ کر جاتے ہیں ڈاکٹر زمان پاکستان تحریک انصاف
Comments
Post a Comment