جمہوریت کےلیئے قربانی دیتےرہینگے اور پاررٹی کے جیالوں کا حق دلانے کے لیءے کام کیا جاءے گا ۔ ایڈووکیٹ شا زیہ دانیال نقشبندی
اسلام آبا د (نما ئندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پا رٹی کی سینئر رہنما ء ایڈووکیٹ شا زیہ دا نیال نقشبندی نے کہا ہے کہ پا کستان پیپلز پا رٹی ایک جمہوری جماعت ہے جمہوریت کے لیئے قر با نی دیتے رہینگے۔ نواز شریف نے اب تک عوام کو محرو میوں کے علاوہ کچھ نہیں دیا ہے لو ڈ شیڈنگ بدستور جا ری ہے صحت کی بنیا دی سہولیات نہیں ہیں صرف میٹر و کے زریعے اپنے بنک بیلنس بنا یا جا رہا ہے میٹرو میں نا قص مٹیر یل استعمال پہ انکو ئر ی ہو نی چا ہیئے کبھی بھی کو ئی بھا ری نقصا ن ہو سکتا ہے گلگت بلتستان کو حقوق پا کستان پیپلز پا رٹی ہی دے سکتی ہے اب تک جو دیا ہے وہ شہید بھٹو کے مر حون منت ہیں۔ مو جو دہ پیکچ دے کر پا کستان پیپلز پا رٹی نے راہ ہموار کر دی ہے تا کہ گلگت بلتستان کے عوام کے محرو میوں کا ازا لہ ممکن ہو۔ گلگت بلتستان کو آئینی دہارے میں لا نے کے لیئے (ن) لیگ کی جماعت مخلص نہیں ہے اگر مخلص ہو تی تو وفاق میں اس پہ مشاورت سے کام کیا جا تا اور بہترین رائے پہ عمل کیا جا تا لیکن ایسا نہیں کر کے (ن) لیگ گلگت بلتستان کو محرو میوں میں رکھنا چا ہتے ہیں۔ پی پی پی کے چیئر میب بلاول بھٹو پہ مکمل اعتماد ہے اور جوان قیادت کے سا منے آنے سے تمام جما عتیں خوف کے شکار ہیں۔
Comments
Post a Comment