گلگت ( نمائندہ خصو صی ) ڈسٹرکٹ ہسپتال گلگت میں مریض علاج ے بجائے لا علاج ہو رہے ہیں۔
ڈسٹرکٹ ہسپتال گلگت میں عملے کی من ما نیاں عرج پہ ، ادویات نہیں بجلی نہیں گیس کی روشنی میں مریضوں کو چیک کیا جا تا ہے ابتدا ئی طبی امداد کی بھی سہولیات میسر نہیں ہیں زیادہ تر عملہ ڈیٹی سے گا ئب رہتا ہے ، حا لیہ بارش کے بعد تو مزید نظام بد تر ہو گیا ہے ڈاکٹر نہیں عملہ نہیں رات کے اوقات عملہ دیوٹی کے بجا ئے گھو ڑے بیچ کر سو جا تا ہے جب ان کو اٹھا نے کی کو شش کیا جا تا ہے تو عملہ مریضوں کے ساتھ بد تمیزی کی انتہاءپہ پہنچ جا تا ہے مریضوں نے احتجاج بھی کیا لیکن کچھ نہ ہو سکا جس پہ وزیر اعلیٰ سے مطا لبہ کیا گیا ہے کہ ا س لا پرواہی کی فو ری طو پر تحقیقا ت کی جائیں اور اس غیر ذمہ دار عملے کے خلاف کا روا ئی عمل میں لا ئی جا ئے ۔

Comments
Post a Comment