گلگت (ایس یو ثاقب ) سکردو روڈ کے ٹینڈر منسو خی.جون کے ماہ میں بجٹ پیش ہو گا اور اس میں سکردو روڈ کا کو ءی بھی ذکر نہیں ہو گا
گلگت (ایس یو ثاقب ) سکردو روڈ کے ٹینڈر منسو خی کی خبر نے عوام میں تہلکا مچا دیا بلتستان ریجن کے عوام سیخ پا ہو رہے ہیں آخر یہ روڈ کیوں نہیں بن رہا ہے عوام کا بلتستان ریجن کے وزراء سے سوالات لیکن ممبرانن اسمبلی نے بھی چپ رہنے کی قسم کھا رکھی ہے جون کے ماہ میں بجٹ پیش ہو گا اور اس میں سکردو روڈ کا کو ءی بھی ذکر نہیں ہو گا بلتستان کے عوام نے اس بار اسمبلی کا گھیراءو کر نے کی ٹھا نی ہے ۔
Comments
Post a Comment