دیامر(عامر خان ملاخیل)فیرمیڈو روڈ کو ازسر نو تعمیر کیا جاءے .ملک نیت خان عرف معاز

دیامر(عامر خان ملاخیل) فیری میڈوز یوتھ فاﺅندیشن کا ایک ہنگامی اجلاس مرکزی دفتر میں منعقد ہوا،اجلاس میںزندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔اجلاس میں فیری میڈوز یوتھ فاﺅندیشن کے کارکنوں کے بھی کافی تعداد میں تھے۔اجلاس میں علاقے کی ترقی کے حوالے سے بات چیت ہوئی ،فیری میڈوز یوتھ فاﺅندیشن کے چیئرمین ملک نیت خان عرف معاز نے کہا کہ فیری میڈوز کی خراب روڈ کی وجہ سے غیر ملکی سیاحوں اور مقامی لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہیں۔رمضان کے اس مہینے میں بھی عوام کو خراب روڈ کی وجہ سے چلنے میں بہت مشکلات درپیش ہیں۔فیری میڈوز کی عوام نے ڈپٹی کمشنر سے اپیل کیا ہے کہ روڈ کی جلد از جلد نئے سرے سے تعمیر کرے تاکہ علاقے اور ملک کی ترقی میں حائل رکاوٹیں ختم ہوجائے۔فیری میڈوزیوتھ فاﺅندیشن نے حکومت کو کئے بار روڈ کیخستہ خالی کا مطلع کیا ہے لیکن حکومت ٹس سے مس نہیں ہے۔اگر پانچ دنوں میں حکومتفیری میڈوز روڈ کی ایکشن نہ لیا تو علاقہ عوام رائیکوٹ پل کو تمام ٹریفک کیلئے بند کرینگے اور شدید احتجاج کرینگے۔




Comments