گلگت(ایس یو ثاقب) گلگت شہر میں پیٹرول نا یاب ملکی و غیر ملکی سیاحوں کو سخت مشکلات کا سامنا اب تک محکمہ سیاحت کا ادارہ مکمل طور پر غیر فعال ہے اور سیاحوں کے لیءے کو ءی بھی اقدام نہیں اٹھا یا گیا ہے ۔ رہی سہی کسر عید کی چھٹیوں کے بعد پیٹرول کی عدم فراہمی نے نکال دیا اور گلگت شہر میں سیاح سمیت مقامی افراد پیٹرول کے حصول کے لیءے رسوا ہو رہے ہیں

Comments
Post a Comment