گلگت.بالاورستان نیشنل فر نٹ عبدالحمید خان کے خلاف کر یک ڈاﺅن

 گلگت.بالاورستان نیشنل فر نٹ عبدالحمید خان کے خلاف کر یک ڈاﺅن

یاسین سے پانچ افراد گر فتار کر لیئے گئے

 شیر ناد ر ، قوت جان،شیر ھفص،صحت مراد اور نوشاد شامل ہیںجس کو پولیس نے گرفتار کر کے حوالات جے پیچھے ڈال دیا ہے ۔ 


گلگت ( چیف رپورٹر) بالاورستان نیشنل فر نٹ عبدالحمید خان کے خلاف کر یک ڈاﺅن یاسین سے پانچ افراد گر فتار کر لیئے گئے ۔ زرائع کے مطا بق گزشتہ ہفتوں بی این ایف (عبد الحمید خان )کے رہنماءقیوم خان کو گرفتار کر لیا گیا تھا جس پہ شیڈول فورتھ کی خلاف ورزی کا الزام تھا ساتھ ہی پاکستان مخالف سرگر میوں کا بھی الزام تھا جو کہ تاحال جسما نی ریمانڈ میں زیر تفتیش ہے دوران تفتیش قیوم خان کے گھر پہ بھی چھا پہ مارا گیا اور یاسین بی این ایف آفس میں بھی چھاپہ مار کر تمام ریکارڈ کو پولیس نے اپنے تحویل میں لیکر دفتر کو سیل کر دیا تھا ۔ جس کے بعد آج پھر یاسین میں بی این یف کے ذیلی ونگز کے کارکنا ن سمیت عہدیداروں کو گر فتار کر لیا گیا ہے ۔ جن میں شیر ناد ر ، قوت جان،شیر ھفص،صحت مراد اور نوشاد شامل ہیںجس کو پولیس نے گرفتار کر کے حوالات جے پیچھے ڈال دیا ہے ۔ 

Comments