گلگت
ضلع گلگت میں تیز روشنی کے ساتھ دھماکے کی اواز.زرائع کے مطابق اواز ضلع دیامر میں بھی سنی گئی ہیں جبکہ ضلع غذر پراسرار دھماکے سے گونج اٹھا رات تقریباً 9بجے آسمان پر ایک تیز روشنی نمودار ہوئی اور عینی شاہدین کے مطابق غذر کے گاؤں ہاسس کے نالے میں یہ تیز روشنی کسی تارے سے ٹکرا گئی اور گرچ چمک کے ساتھ زوردار دھماکا ہوا خوفناک دھماکے سے ضلع غذر کے آخری بارڈر شندور تک آواز سنائی گئ اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے جبکہ گلگت شہر میں بھی اس دھماکے کی گونج سنائی دی ہے پراسرار اور خوفناک دھماکے کے بعد کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔ تاہم اس خوفناک دھماکے سے متعلق ماہر فلکیات ہی بہتر جانکاری دے سکتے ہیں
Comments
Post a Comment