Posts

گلگت(عامر خان)گزشتہ بارشوں کی وجہ سے گلگت سٹی کے جگہ جگہ روڈز خستہ خالی کے شکار

گلگت( ارسلان علی )گلگت بلتستان کے پبلک سیکٹرزمیں خواتین کی ملازمتوں کے لئے 10سے 15فیصد کوٹہ مختص کیا جائے اور اس پر عمل درآمد کرایاجائے. ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان

گلگت( پ۔ر) ہنزہ ضمنی انتخابات میں تعصبات کو فروغ دینے والوں کا الیکشن میں حصہ لینا ہنزہ کے لئے ٹھیک نہیں ہے۔نظیم خان

گلگت۔تصویرمیں خبر۔سیکڑیٹری داخلہ احسان بھٹہ کے زیر صدارت ایپکس کمیٹی کے احکامات پہ عمل درآمد کے حوالے سے اجلاس ہو رہا ہے

ہنزہ میں ضمنی الیکشن فوج اور ڈسڑک اینڈ سیشن جج کی سرپرستی میں انعقاد ہونا چاہئے. تین ہفتوں کے بعد ہی الیکشن کا انعقاد کروائے کیوں کہ گزشتہ ایک سال سے ہنز ہ کی یہ نشست خالی پڑی ہے جس سے عوامی مسائل تعطل کا شکار ہیں۔جی بی ایل اے 6 ہنزہ امیدواران کا مشترکہ پریس کانفرنس

گلگت(پ۔ر) حکومتی سرپرستی مےں گلگت بلتستان کی شیعہ آبادی پر ہونے والی لشکرکشی کے 28سال گزار گئے لےکن آج تک اس عالم ناک سانحے کا کو ئی مجرم گرفتار نہےں ہوسکا.سانحہ 1988کے شہداءکی28ویں برسی سےخطاب

Women and Security in Pakistan

گلگت.ہنزہ میں ضمنی انتخابات کے التواءسے گورنر گلگت بلتستان بھر پور فائدہ اٹھانے لگے۔عزیز احمد

گلگت.ن لیگ کے حکومت کے دوران گلگت سکروو روڈ کے بننے کا کوئی امکان نہیں .سید مہدی شاہ

Supreme Appellate Court Gilgit Baltistan

گلگت: پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی سیکریٹریٹ گلگت میں منعقدہ 28مئی یوم تکبیر کی تقریب

سد پارہ جھیل |تحریر: ہدایت اللہ اختر