Posts

چیف سکیریٹری زمینوں کی الاٹمنٹ کی نو ٹیفکیشن بند کرے ورنہ گلگت بلتستان کی عوام چیف سکریٹری کے کا گھراﺅ کریں گے۔ پی پی پی

گلگت گلگت بلتستان کے کلریکل اسٹاف نے پورے گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں قلم چھوڑ ہڑتال کردیا.جب تک مطالبات پورے نہیں ہوتے ہیں ہڑتال جاری رہے گا. گلگت بلتستان کے 28 سو سے زائد کلریکل اور ٹیکنکل اسٹاف نے اپنے مطالبات کے منظوری کے لئے گلگت بلتستان سیکریٹریٹ میں قلم چھوڑ ہڑتال شروع کردیا.گلگت بلتستان کلریکل اسٹاف ایسوسی ایشن کا کہنا ہیں کہ اس وقت جی بی کے تمام اضلاع کے ملازمین ڈی سی افسز جبکہ دارلخلافہ گلگت میں سیکریٹریٹ میں دھرنا جاری ہیں.انھوں نے کہا دو دفعہ سمری وزیراعلئ کے پاس جاچکی ہیں مگر حیلے بہانے سے ہمیں ٹرخایا جارہا ہیں.مگر اب ہم خاموش نہیں بیٹھے گے.اب کا مطالبہ ہیں کہ پورے ملک کی طرح ہمیں اپ گریڈ کیا جائے.اس موقع پر کلریکل ایسوسی ایشن جی بی کے صدر محمد بہادر اور جنرل سیکریٹری اقبال حسین نے میڈیا کو بتایا کہ ہمارے ساتھ حکومت نے وعدے کئے مگر ہمیں ٹرخایا جارہا ہیں. یاد رہے کہ کلریکل سٹاف کے احتجاج کی وجہ سے تمام سرکاری امور ٹھپ ہوکر رہ گئے ہیں.جس کی وجہ سے عوام کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہیں.

امیر اہلسنت مولاناقاضی نثار احمد کے تحفظات دور کر نے کے لیئے ملاقات کی جائے گی.عوامی ایکشن کمیٹی

منی لانڈرنگ کیس میں مطلوب دولت جان مٹھل کواحا طہ عدالت کے باہر سے ہی حراست میں لیکر انوسٹی گیشن ونگ منتقل کر دیا

تصویرمیں خبر۔ امجد ایڈووکیٹ دنیور میں آگاہی کیمپ کے افتتا حی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں

نیک نام کریم اور امجدایوب PTI میں شامل ہوگئے

استور کے 32افراد پہ انتظا میہ کی جانب سے ایف آئی آر جمہوریت کے منا فی ہے.مولا نا عبد السمیع

مولانا سلطان رئیس نے ایکشن کمیٹی کے چیئر مین کے عہدے سمیت اہلسنت والجماعت کے سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔

عوامی ایکشن کمیٹی کے عبوری کابینہ تشکیل دی گئی جس میں عبوری چیئر مین مولانا عبدالسمیع ہونگے

معاذگلگتی اور ان کی درجنوں ساتھویوں کا تحریک انصاف میں شمولیت اختیار

سی پیک منصوبہ اور صوبائی حکومت کی ناکام حکمت عملی. تحر یر ۔۔کلثوم مہدی

جعلی ٹھیکیداروں اور انکے شہولت کاروں کو عبرت کا نشانہ بنا یا جائے،ڈاکٹر زمان

CMHسے ملحقہ سڑک کو دادی جواری کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان

گلگت بلتستان کے عوام اپنی ثقافت سے بے پنا ہ محبت کر تے ہیں،وزیر اعلیٰ